تازہ ترینتحریکخبریں

کپتان کا سپاہی ہوں ، ڈٹ کر کھڑا ہوں ، سینیٹر اعظم سواتی

 تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی نے کہا ہے کہ میں کپتان کا سپاہی ہوں ، ڈٹ کر کھڑا ہوں ۔

اسلام آباد میں سی آئی اے سینٹر کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لاہور جاؤں گا کپتان سے ملاقات کروں گا ۔ میں پی ٹی آئی قائدین سے کہتا ہوں جلسے اور جلوسوں سے نکلیں۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان ہی وہ لیڈر ہے جو ملک کو اس مشکل سے نکالے گا، ملک کو بچانے کیلئے ضروری ہے عمران خان کا ساتھ دیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button