تازہ ترینخبریںپاکستان

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں عدم اعتماد لے کر آئیں گے ، سابق صدر زرداری

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پہلے انتخابات ہمارے حق میں ہیں نہ جمہوریت کے حق میں ہے۔

نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے آصف زرداری نے کہا کہ میں دیکھتا ہوں وہ کتنے ایم پی ایز بناتا ہے، اگر وہ اسمبلیاں توڑیں گے تو ہم الیکشن لڑیں گے۔

آصف زرداری نے کہا کہ اگر وہ اسمبلیاں نہیں توڑیں گے تو ہم اپوزیشن کرتے رہیں گے۔سابق صدر نے مزید کہا کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں عدم اعتماد لے کر آئیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button