تازہ ترینتحریکخبریںپاکستان

اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کے 20 مظاہرین گرفتار کیے ، ڈی آئی جی آپریشنز

اسلام آباد پولیس کے ڈی آئی جی آپریشنز نے کہا ہے کہ اسلام آباد مکمل طور پر کھلا ہے۔

انہوں نے کہا کہ فیض آباد پر پی ٹی آئی کے کارکنوں نے احتجاج کیا، 20 سے زائد مظاہرین کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ اس دوران پولیس اور ایف سی کے 6 اہلکار زخمی ہوئے، جن میں سے ایک کا سر پھٹا اور وہ شدید زخمی ہے۔

ڈی آئی جی آپریشنز نے مزید کہا کہ اسلام آباد مکمل طور پر کھلا ہوا ہے، صرف فیض آباد پر دن بھر آپریشن ہوا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button