تازہ ترینخبریںپاکستان

پنجاب، آئندہ تعلیمی سال کیلئے یکساں نصاب کا نوٹیفکیشن جاری

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے آئندہ تعلیمی سال کے لیے یکساں نصاب کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

دوسرے مرحلے میں چھٹی سے آٹھویں جماعت تک یکساں نصاب کا نفاذ آئندہ تعلیمی سال سے ہوگا۔

یکساں نصاب کا اطلاق تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں اور مدارس پر بھی ہوگا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button