تازہ ترینجرم کہانیخبریں

کوٹ ادو : ڈاکوؤں کی فائرنگ، 3 نوجوان جاں بحق

کوٹ ادو میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے تین نوجوان جاں بحق ہوگئے، وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے آئی جی سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی۔

چوہدری پرویز الہٰی نے پولیس کو ملزمان کی جلد گرفتاری یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔

آئی جی پنجاب فیصل شاہکار نے واقعے پر رپورٹ طلب  کرتے ہوئے ملزمان کی جلد گرفتاری کیلئے سپیشل ٹیمیں تشکیل دینے کا حکم دے دیا۔

ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ آئی جی پنجاب نے ہدایت کی ہے کہ سپروائزری افسران متاثرہ فیملیز کےساتھ قریبی رابطہ رکھیں، لواحقین کو انصاف کی فراہمی ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنائی جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button