تازہ ترینخبریںپاکستان سے

نامزد وزیر خزانہ اسحاق ڈار لندن سے واپس وطن پہنچ گئے

 

5 سال سے خود ساختہ جلا وطن لیگی رہنما سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی وزیراعظم کے ہمراہ واپس پہنچ گئے ۔

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کی بھی وطن واپس پہنچے۔

وزیراعظم شہباز شریف اور ان کا وفد خصوصی طیارے میں لندن سے براہ راست اسلام آباد پہنچا ہے۔

ایوی ایشن ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اور ان کے وفد کو لانے والے طیارے نے نور خان ایئربیس پر لینڈ کیا۔

واضع رہے کہ وہ جلد ہی مفتاح اسماعیل کی جگہ

وفاقی وزیر خزانہ کا عہدہ سنبھالے گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button