تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

وفاقی حکومت نے 9 نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے پیر 9 نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

 

کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 9 نومبر کو یومِ اقبال کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی

جواب دیں

Back to top button