تازہ ترینخبریںدنیاسپورٹسپاکستان

پاکستان سپر لیگ 12:میچز پشاور میں بھی ہونگے

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ بارہ

پاکستان سپر لیگ 2027 کے میچز کا انعقاد پشاور میں بھی ہوگا

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پشاور کی ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اگلے سیزن کے لیے بطور وینیو تصدیق کر دی

ایچ بی ایل پی ایس ایل کے آئندہ سیزن کا افتتاحی میچ پشاور میں کھیلا جائے گا

ایچ بی ایل پی ایس ایل کی بارہ سالہ تاریخ میں پہلی دفعہ پشاور میں میچز کھیلے جائیں گے

ایچ بی ایل پی ایس ایل بارہ کا انعقاد 18 مارچ سے 2 مئی تک ہوگا

پشاور کے فینز نے اس وقت کا بہت عرصے سے انتظار کیا ہے ۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی

پی ایس ایل کو پشاور لانے کا مقصد اس شہر کی پاکستان کرکٹ کے لیے دی گئی خدمات کا اعتراف کرنا ہے ۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی

مجھے یقین ہے کہ پشاور کے عوام اس لیگ کا خیرمقدم اسی جوش اور گرم جوشی سے کریں گے جس کے لیے وہ مشہور ہیں۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی

یہ وہ لمحہ ہے جس کا لیگ، اور خاص طور پر پشاور کے شائقین بارہ سال سے انتظار کر رہے تھے ۔ سی ای او پی ایس ایل سلمان نصیر

ایچ بی ایل پی ایس ایل 12 کے چھٹے وینیو کا اضافہ لیگ کی ترقی میں اہم قدم ہے ۔ سی ای او پی ایس ایل سلمان نصیر

جواب دیں

Back to top button