تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیات

جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج نے گھروں کو دھماکوں سے اڑا دیا، آگ بھی لگا دی

جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی فوج نے متعدد گھروں کو دھماکوں سے اڑا دیا اور آگ لگا دی۔

لبنان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نیشنل نیوز ایجنسی (NNA) کے مطابق اسرائیلی فورسز نے جنوبی لبنان کے قصبوں مجدل زون اور المنصوری سمیت قریبی وادیوں میں گھروں کو تباہ اور نذرِ آتش کیا

خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے رات گئے المنصوری پر دو مرتبہ حملے کیے، جس کے نتیجے میں دھماکوں کی آوازیں صور شہر تک سنی گئیں

جواب دیں

Back to top button