تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

خیبرپختونخوا ہ۔ چیمپئنز لیگ کا میلہ سجنے کو تیار

خیبر پختون خواہ کے شائقین کرکٹ کے لئے اچھی خبر

*پاکستان کرکٹ بورڈ نے خیبر پختونخواہ چیمپئنز لیگ کی باضابطہ منظوری دے دی*

جشنِ آزادی و معرکہ حق کی مناسبت سے پشاور میں سجے گا کرکٹ کا بڑا میلہ

کے سی ایل کا آغاز 14 اگست سے ہوگا

خیبر پختونخواہ چیمپئنز لیگ کا فائنل 23 اگست کو کھیلا جائے گا

کے سی ایل میں صوبے کی 6 بڑی ٹیمیں ٹائٹل کے لیے میدان میں اتریں گی

کے سی ایل میں پاکستان کے اسٹار اور سابق انٹرنیشنل کرکٹرز ایکشن میں دکھائی دیں گے

لیگ کے برینڈ ایمبسڈر اور لیگ کمشنر کے لیے بڑے ٹیسٹ کرکٹرز سے رابطے جاری

کے سی ایل نوجوان ٹیلنٹ کے لیے قومی سطح پر خود کو منوانے کا بڑا پلیٹ فارم بن گئی

پاکستان بھر میں اوپن ٹرائلز کے ذریعے نئے ٹیلنٹ کو ڈرافٹ میں شامل کیا جائے گا

کھلاڑیوں کی رجسٹریشن جلد آفیشل ویب سائٹ kcl20.com پر شروع ہوگی

خیبر پختونخواہ چیمپئنز لیگ کو دنیا بھر میں لائیو براڈکاسٹ کیا جائے گا

گورنر خیبر پختونخواہ فیصل کریم کنڈی KCL کے پیٹرن اِن چیف مقرر۔

جواب دیں

Back to top button