تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

مظفرگڑھ: موضع دوآبہ میں 10 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی

مظفرگڑھ کے علاقہ موضع دوآبہ میں 10 سال کی بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

واقعے کا مقدمہ تھانہ سول لائن میں درج کر کے ملزم کو گرفتار کیا گیا

متاثرہ بچی کو تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا

جواب دیں

Back to top button