تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

وزیرِ اعظم شہباز شریف کوئٹہ پہنچ گئے

وزیرِ اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ پہنچ گئے۔

گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل اور وزیرِ اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے وزیرِ اعظم کا استقبال کیا

وزیرِ اعظم کوئٹہ میں ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔

اجلاس میں بلوچستان میں امن و امان کی صورتِ حال کا جائزہ لیا جائے گا

جواب دیں

Back to top button