سپورٹس

عماد وسیم٬ محمد عامر کا ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد دوبارہ ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم کے دو کھلاڑیوں عماد وسیم اور محمد عامر نے ٹی 20 ورلڈکپ میں اپنی بدترین اور ناقص کارکردگی کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں کرکٹرز کی جانب سے جلد ریٹارئرمنٹ کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا اور پھر اُسے کے بعد عامر ، عماد صرف لیگ کرکٹ کھیلیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد عامر اور عماد وسیم پاکستان کی طرف سے اپنا آخری میچ آئرلینڈ کے خلاف کھیل کر ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button