تازہ ترینخبریںدنیاسپورٹسپاکستان

کیا سری لنکا نے ٹیسٹ میں 4 فاسٹ بولرز کو ٹی میں شامل کرنے کا فیصلہ درست ہے ؟

لاہورٟ سپورٹس رپورٹر ٞ پاکستان کے خلاف راولپنڈی میں جاری ٹیسٹ میچ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف راولپنڈی میں جاری ٹیسٹ میچ میں سری لنکا نے 4 فاسٹ باولرز کو شامل کیا ہے جسے مبصرین کی جانب سے غلطی قرار دیا جا رہا ہے۔ کرکٹ مبصرین نے گزشتہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کا ذکر کیا ہے جس میں پاکستان نے اسی میدان پر بنگلادیش کے خلاف چار فاسٹ بولرز کھلائے تھے لیکن قومی ٹیم کو اس میچ میں شکست ہوئی تھی اور سلو اوور ریٹ کے باعث پوائنٹس بھی گنوانا پڑے تھے۔ مبصرین کا کہنا ہے لگتا ہے کہ سری لنکا نے بھی پاکستان والی غلطی دہرائی ہے، جنہیں ابھی تک خاطر خواہ کامیابی نہیں مل سکی۔

جواب دیں

Back to top button