تازہ ترینخبریںسپورٹسپاکستان

انڈر 19 ویمنز سکلز کیمپ آج کراچی میں شروع

انڈر 19 ویمنز سکلز کیمپ آج کراچی میں شروع۔ ہو گا

 

چھ روزہ کیمپ میں نو کھلاڑی شرکت کریں گی۔

 

کیمپ 22 نومبر تک حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کراچی میں جاری رہے گا۔

 

اقصیٰ حبیب، فضا فیاض، کومل خان، ماہام نزاکت اور ماہ نور زیب کیمپ میں شامل۔

 

پاکیزہ شبیر، روائل فرحان، شہر بانو اور زوفشان ایاز بھی کیمپ میں شامل ہوں گی۔

 

کیمپ میں کھلاڑیوں کی تکنیکی خامیوں کو دور کرنے اور کھیل میں بہتری پر توجہ دی جائے گی۔

 

سکلز کیمپ کے بعد اے سی سی ویمنز انڈر 19 ایشیا کپ کے لیے ٹریننگ کیمپ لگایا جائے گا۔

جواب دیں

Back to top button