
شین ڈائٹز پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر
شین ڈائٹز پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر۔
سابق آسٹریلوی کرکٹر شین ڈائٹز ویسٹ انڈیز کے ساتھ سیریز سے ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔
شین ڈائٹز ویسٹ انڈیز میں قومی ویمنز سکواڈ کو جوائن کریں گے۔
شین ڈائٹز اس سے قبل ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم کے ہیڈ کوچ رہ چکے ہیں۔
شین ڈائٹز کی کوچنگ میں ویسٹ انڈیز نے 2024 اور 2026 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سیمی فائنلز کھیلے۔
51 سالہ شین ڈائٹز بنگلہ دیش اور نیدرلینڈز ویمنز ٹیموں کے ساتھ بھی کام کر چکے ہیں۔
پاکستان ویمنز ٹیم کا ہیڈ کوچ بننا اعزاز ہے، شین ڈائٹز۔
پاکستان کرکٹ کی شاندار تاریخ ہے، شین ڈائٹز۔
2028 کے ہوم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شائقین کو خوشیاں دینا ہدف ہے، شین ڈائٹز۔
ورلڈ کپ میں بہتر کارکردگی کے لیے سخت محنت کرنا ہوگی، شین ڈائٹز۔
قومی ٹیم کے ساتھ کام کرنے کے لیے پُرجوش ہوں، شین ڈائٹز۔







