تازہ ترینخبریںکاروبار

ملکی مبادلہ ماکیٹوں میں ڈالر پھر 200 سے متجاوز

ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں آج پھر ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر دوبارہ 200 روپے سے تجاوز کرگیا۔

انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 200 روپے 6 پیسے ہے۔ انٹربینک میں آج ڈالر کا بھاؤ 2 روپے 14 پیسے بڑھا ہے۔

اُدھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ ڈھائی روپے بڑھ کر 201 روپے ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button