تازہ ترینخبریںپاکستان سے

لاہور، تیز رفتار گاڑی کے نیچے آ کر 2 بچے جاں بحق

لاہور میں کوٹ لکھپت کے علاقے اکبر شہید روڈ پر تیز رفتار گاڑی کے نیچے آ کر دو بچے جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا،حادثے میں 9 سالہ آمنہ، 7 سالہ سمیعہ اور 4 سالہ فاطمہ اور 7 سالہ نامعلوم بچہ زخمی ہوئے  ہیں۔

حادثے کے فوری بعد زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا لیکن 4 سالہ فاطمہ اور نامعلوم 7 سالہ بچی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔

پولیس کے مطابق گاڑی قبضے میں لے کر تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button