Uncategorized

پاکستان کا دفاع ناقا بل تسخیر، گائیڈڈ میزائل فتح ون کا کامیاب تجربہ

وطن کا دفاع ناقابل تسخیر بنانے کیلئے پاکستان نے ایک اور اہم کامیابی کا سنگ میل عبور کرلیا ، پاکستان نے گائیڈڈ میزائل فتح ون کا کامیاب تجربہ کرلیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق فتح ون میزائل روایتی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے جبکہ فتح ون پاک فوج کو دشمن کے علاقے میں دور تک ہدف کو نشانہ بنانے کے قابل بنائے گا۔میزائل گائیڈ ملٹی لانچ میزائل سسٹم کا حصہ ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button