Uncategorized

گڈ بائے… میلسی نے 21 سال بعد اسپینش کلب بارسلونا چھوڑدیا

بارسلونا: اسٹار فٹ بالر لیونل میسی نے 21سال بعد اسپینش کلب بارسلونا کو خیر باد کہہ دیا. اس ضمن میں کلب بارسلونا کی انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مالی مسائل راستے کی دیوار بن گئے ہیں۔میلسی اس وقت 34 برس کے ہو گئے ہیں . انہوں نے 13سال کی عمر میں کلب جوائن کیا تھا اور ریکارڈ 672 گول کیے یہ بھی بتا گیا ہے کہ میلسی کا کیٹلان کلب سے پانچ سال کا معاہدہ متوقع ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button