دنیا

غزہ میں شہداء کی تعداد 28 ہزار 176 تک پہنچ گئی

غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ فلسطینی شہداء کی تعداد 28,176 ہو گئی ہے اور 67,784 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

غزہ کی پٹی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران قابض حکومت کے مسلسل جرائم کے نتیجے میں 112 فلسطینی شہید اور 173 زخمی ہو گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button