
پاکستان کے مشہور المعروف صحافی محسن بیگ نے معروف صحافی جاوید چودھری کے شو میں چئیر مین تحریک انصاف عمران خان سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف کر ڈالے ۔
معروف صحافی محسن بیگ نے جاوید چودھری کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ایک دن آپ ہی کے شو میں جسٹس وجیہہ الدین نے بتایا تھا کہ یہ ( عمران خان) ہم سے 25 لاکھ روپے مہینہ لیا کرتا تھا ۔
ان کا کہنا تھا کہ یہ ( عمران خان ) وہ 25 لاکھ نشہ کرنے کر لیے لیتے تھے ۔ اس ( عمران خان) کا کوئی اور خرچہ نہیں ہے بلکہ یہ تو مفت خور آدمی ہے ۔
جسٹس وجیہہ الدین نے کہا تھا عمران خان ھر مہینے ھم سے پچیس لاکھ روپے ڈرگ کے لیے لیتا تھا ۔۔ عمران خان کے سابق دوست محسن بیگ pic.twitter.com/ByF0INXwNE
— Pervaiz Sandhila (@chsandhilaa) July 30, 2023