تازہ ترینتحریکخبریںسیاسیات

شہریارآفریدی کی گرفتاری، عدالت نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شہریارآفریدی اور ان کے بھائی جمال آفریدی کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔

اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس ارباب محمدطاہر نے فیصلہ جاری کرتے ہوئے شہریار آفریدی اور اہلیہ کی تھانہ مارگلہ پولیس کی طرف سےکی گئی گرفتاری کو غیرقانونی قرار دیا ہے۔

شہریار آفریدی کو اسلام آباد کی حدودمیں درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے اور کرمنل کیسز میں متعلقہ عدالت میں پیش کرنےکا حکم دیا گیا ہے۔

عدالت نے فیصلے میں لکھا کہ 7جون تک شہریار کو پیش نہ کیا گیا تو توہین عدالت کارروائی دوبارہ شروع ہو گی جیل کلاس میں تبدیلی سےمتعلق الگ متفرق درخواست دائر کی جاسکتی ہے۔

فیصلے کے مطابق بظاہر ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ، انچارج تھانہ مارگلہ نے اختیارات کا ناجائز استعمال کیا درخواست گزار انچارج تھانہ، مجسٹریٹ کیخلاف متعلقہ فورم سےرجوع کر سکتے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button