تازہ ترینجرم کہانیخبریں

اے این ایف کا منشیات کے خلاف کامیاب کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔

اے این ایف کا منشیات کے خلاف کامیاب کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔

اسلام آباد موٹر وے ٹول پلازہ کے قریب 2 مختلف کاروائیاں۔

کرک کے رہائشی ملزم سے 4 کلو چرس برآمد۔

جبکہ دوسری کاروائی میں خیبر کے رہائشی ملزم سے 1 کلو چرس برآمد۔

اسلام آباد ای 11/2 میں اسلام آباد کے رہائشی ملزم سے 60 نشہ آور گولیاں برآمد۔

لاہور انٹرنیشنل ائیرپورٹ کارگو کے ذریعے آسٹریلیا کے لئے بُک کئے گئے پارسل سے 184 گرام ہیروئین برآمد۔

برآمدشدہ ہیروئن ڈینٹل سرجیکل سامان میں چھپائی گئ تھی۔

پسنی زیرو پوائنٹ کے قریب جھاڑیوں میں چھپائی گئ 110 کلو چرس برآمد ۔

بلوچستان کیچ کے قریب جھاڑیوں میں چھپائی گئ بھاری مقدار میں منشیات برآمد۔

712 کلو 800 گرام افیون ،18 کلو آئس ،5 کلو 700 گرام چرس ،965 گرام آئس، 220 گرام ہیروئین برآمد۔

گرفتار مُلزمان کیخلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

ترجمان اے این ایف۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button