تازہ ترینخبریںپاکستان

اسٹیٹ بینک زر مبادلہ ذخائر 2 ارب91 کروڑ 67 لاکھ ڈالر رہ گئے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے پاس زر مبادلہ ذخائر 2 ارب91 کروڑ 67 لاکھ ڈالر رہ گئے۔

اسٹیٹ بینک نے 3 فروری تک زر مبادلہ ذخائر کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔

گزشتہ ہفتے میں پاکستان کے زر مبادلہ ذخائر 17 کروڑ ڈالر کم ہوئے، یہ کمی غیر ملکی قرض کی ادائیگی کی وجہ سے ہوئی۔

3 فروری کو پاکستان کے زر مبادلہ ذخائر 8 ارب 53 کروڑ 96 لاکھ ڈالر تھے۔

کمرشل بینکوں کے پاس زر مبادلہ ذخائر 5 ارب 62 کروڑ 29 لاکھ ڈالر رہ گئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button