تازہ ترینخبریںپاکستان

کوئٹہ میں دھماکا، 5 افراد زخمی

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق دھماکا گلستان روڈ کے

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق دھماکا گلستان روڈ کے قریب ہوا، جس کی نوعیت کا تاحال اندازہ نہیں ہو سکا ہے۔

دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز، پولیس اور ریسکیو ٹیمیں دھماکے کی جگہ پہنچ گئیں۔

سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے علاقے کو اپنے گھیرےمیں لے لیا۔

ہوا، جس کی نوعیت کا تاحال اندازہ نہیں ہو سکا ہے۔

دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز، پولیس اور ریسکیو ٹیمیں دھماکے کی جگہ پہنچ گئیں۔

سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے علاقے کو اپنے گھیرےمیں لے لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button