تازہ ترینجرم کہانیخبریں

جن نکالنے کے نام پر جعلی عاملہ نے خاتون کو جلا دیا

فیصل آباد کے علاقے غلام محمد آباد میں جن نکالنے کے نام پر جعلی عاملہ نے خاتون کا چہرہ اور جسم کوئلوں سے جلا دیا۔

پولیس کے مطابق جعلی عاملہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، متاثرہ خاتون الائیڈ ہسپتال میں زیر علاج ہیں جن کی حالت تشویشناک ہے۔

پولیس ترجمان کے مطابق جعلی عاملہ اور اس کے ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button