تازہ ترینتحریکخبریںپاکستان

عمران خان کا اپنے بچوں سے ٹیلی فون پر رابطہ، بیٹوں نے ان کی خیریت دریافت کی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا برطانیہ میں اپنے بچوں سے ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کے بیٹوں نے ان کی خیریت دریافت کی۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین نے اپنے بچوں کو حوصلہ دیا۔

یاد رہے کہ گوجرانوالہ میں اللّٰہ والا چوک پر پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملہ کیا گیا، جس میں عمران خان سمیت متعدد پی ٹی آئی رہنما زخمی ہوگئے، جبکہ ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button