تازہ ترینخبریںپاکستان

پنجاب میں 7 ڈی آئی جیز کے تقرر و تبادلے

لاہور (کرائم رپورٹر) پنجاب حکومت نے 7 ڈی آئی جیز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق سلطان احمد چودھری کو ایڈیشنل آئی جی انٹرنل اکاونٹیبلیٹی برانچ پنجاب،شہزاد سلطان کو ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ،ڈی آئی جی وی آئی پی سیکورٹی سپیشل برانچ افضل محمود بٹ کو کمانڈنٹ انٹیلیجنس پولیس سکول،بابر سرفراز الپہ کو ڈی آئی جی وی آئی پی سیکورٹی سپیشل برانچ،ڈی آئی جی ریسرچ اینڈ ڈوپلپمنٹ آغا محمد یوسف کو ڈی آئی جی ایس پی یو،ڈی آئی جی ویلفیئر عبدالغفار قیصرانی کو ڈی آئی جی سی ٹی ڈی پنجاب اوراے آئی جی فنانس غازی محمد صلاح الدین کو ڈی آئی جی ویلفیئر تعینات کر دیا

جس کا پنجاب حکومت نے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button