پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی اور ملتان میں اپنی پارٹی کے امیدواروں کی فتح کے بعد پی ٹی آئی کو واضح پیغام دے دیا۔
Karachi & Multan , bye bye PTI! Congratulations to brother @SyedMusaGillani & Hakeem Baloch for defeating @ImranKhanPTI from seats he had stolen in 2018 election. #JeetKaNishanTeerpic.twitter.com/vbruomzvjs
— BilawalBhuttoZardari (@BBhuttoZardari) October 16, 2022
اپنے ٹوئٹر پیغام میں بلاول بھٹو نے تحریر کیا کہ ’کراچی اور ملتان سے الوداع پی ٹی آئی!
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ 2018 میں چوری کی گئی نشستوں پر عمران خان کو شکست دینے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
پی پی چیئرمین نے کہا کہ عمران خان کو شکست دینے پر بھائی موسیٰ گیلانی اور عبدالحکیم بلوچ کو مبارک باد دیتا ہوں۔