سیاسیات
-
کے پی میں گورنر راج و ایمرجنسی، فضل الرحمان نے جمہوریت پر شب خون قرار دے دیا
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے…
یہ بھی پڑھیے: -
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی غیر معینہ مدت کیلئے ہوسکتے ہیں: رانا ثناء
وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں…
یہ بھی پڑھیے: -
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی سمری پر دستخط کر…
یہ بھی پڑھیے: -
کرم میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، 12 خوارج اور افغان طالبان ہلاک
کرم میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 12 خوارج اور افغان طالبان کو ہلاک کر…
یہ بھی پڑھیے: -
کے پی حکومت دہشتگردوں کیخلاف ایک لفظ نہیں بولتی، پانی سر سے اوپر جا چکا، اب یہ فیصلے کا وقت ہے: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے دہشتگردی کے واقعات میں عام شہریوں اور سکیورٹی فورسز کو نشانہ بنایا جا رہا…
یہ بھی پڑھیے: -
آئی جی خیبر پختونخوا نے احتجاج اور مظاہروں سے نمٹنے کیلئے ضلعی پولیس افسران کو ہدایات جاری کردیں
خیبرپختونخوا پولیس کو احتجاج اور مظاہروں سے نمٹنے کے لیے آپریشنل ہدایات جاری کردی گئیں۔ آئی جی خیبر پختونخوا…
یہ بھی پڑھیے: -
نئی دہلی: کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی ابھیجیت دیپکے سمیت 10000 افراد زیرِ حراست
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج سے قبل پولیس نے کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی ابھیجیت…
یہ بھی پڑھیے: -
توقع ہے ایران و یوکرین جنگیں جلد ختم کر دی جائیں گی: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مجھے توقع ہے کہ ایران اور یوکرین سے متعلق جنگیں جَلد مذاکرات…
یہ بھی پڑھیے: -
میں نے تاریخ میں کسی بھی شخص سے زیادہ جانیں بچائی ہیں: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ میں نے تاریخ میں کسی بھی شخص سے زیادہ جانیں بچائی…
یہ بھی پڑھیے: -
امریکی و اسرائیلی حملوں کے باوجود ایران کی میزائل سازی کی صلاحیت برقرار ہے: بلومبرگ
امریکی اور اسرائیلی بم باری کے باوجود ایران کی میزائل اور ڈرون سازی کی صلاحیت برقرار ہے۔ امریکی میڈیا…
یہ بھی پڑھیے: -
خیبر پختون خوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج لگانے کیلئے تمام تیاریاں مکمل: ذرائع
خیبر پختون خوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج لگانے کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ ذرائع کا…
یہ بھی پڑھیے: -
وزیراعظم نے خیبرپختونخوا کی سکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس آج طلب کرلیا، ایمرجنسی لگانے سے متعلق فیصلےکا امکان
وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کی سکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس طلب کرلیا، اجلاس میں ایمرجنسی لگانے سے متعلق فیصلےکا…
یہ بھی پڑھیے: -
کے پی میں ایمرجنسی یا گورنر راج کے معاملے پر کل اعلیٰ سطح کے اجلاس کا امکان، صدر مملکت، وزیراعظم اور اعلیٰ عسکری حکام کی شرکت متوقع
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کے معاملے پر کل اعلیٰ سطح کے اجلاس کا امکان ہے۔ ذرائع نے…
یہ بھی پڑھیے: -
خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہے، پی ٹی آئی انتہا پسندی کی سیاست چھوڑ دے: بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے حالات سب کے سامنے ہیں،…
یہ بھی پڑھیے: -
حرمین شریفین کے تقدس کا تحفظ ہرحال میں یقینی بنایا جانا چاہیے، پاکستان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت سعودیہ کیساتھ کھڑا ہے: دفترخارجہ
ترجمان دفترخارجہ سجاد حیدر خان اسلام آباد نے کہا ہے کہ حرمین شریفین کے تقدس کا تحفظ ہرحال میں یقینی…
یہ بھی پڑھیے: -
ریاض ایئرپورٹ پر حملے میں سعودیہ ایئر لائن کے پائلٹ کی ہلاکت کی تصدیق
سعودی عرب کی مقامی ایئر لائن سعودیہ نے جمعرات کے روز ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پیش آنے…
یہ بھی پڑھیے: -
سعودی حکام کی کنگ خالد ایئرپورٹ پر حملے میں تین شہریوں کی ہلاکت کی تصدیق
سعودی عرب کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ جمعرات کے روز ریاض کے کنگ خالد بین انٹرنیشنل…
یہ بھی پڑھیے: -
ایران کے خلاف جنگ میں 81 امریکی فوجی طیارے اور ڈرون تباہ یا متاثر، لاگت 3.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
امریکی کانگریس کے بجٹ دفتر (سی بی او) کی ایک نئی رپورٹ کے مطابق رواں سال ایران کے خلاف شروع…
یہ بھی پڑھیے: -
وزیراعظم کی سعودی عرب پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت
وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان…
یہ بھی پڑھیے: -
امریکا سے طویل جنگ کے لیے اسلحے کی پیداواری صلاحیت موجود ہے: ایران
ایران کی وزارتِ دفاع کے ترجمان رضا طلائی نیک نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں اسلحہ تیار کرنے کی…
یہ بھی پڑھیے: