تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

یمن: حوثیوں اور حکومت کی لڑائی میں 18,500 افراد بے گھر

یمن میں حکومتی افواج اور حوثیوں کے درمیان لڑائی میں شدت آنے کے بعد شہریوں کے بڑے پیمانے پر در بدر ہونے کے واقعات جاری ہیں۔

اقوامِ متحدہ کی ایجنسی برائے مہاجرین کے مطابق 3 ستمبر سے دوبارہ شروع ہونے والی لڑائی کے بعد یمن کے شہروں تعز اور حدیدہ میں اب تک 18 ہزار 500 افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔

اقوامِ متحدہ کے رواں برس کے اعداد و شمار کے مطابق یمن میں برسوں سے جاری خانہ جنگی کے باعث اندرونِ ملک بے گھر افراد کی تعداد 52 لاکھ تک پہنچ گئی ہے

جواب دیں

Back to top button