تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

کراچی شدید گرمی اور خشک لو کی لپیٹ میں، درجہ حرارت 42 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

کراچی شدید گرم اور خشک موسم کی لپیٹ میں ہے، شہر میں آج صبح سے ہی لو کے تھپیڑے چل رہے ہیں۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق آج شہر کا درجۂ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے

محکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ کراچی مین رات میں کم سے کم درجۂ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر میں چلنے والی ہوا گرم اور خشک ہے، جس میں نمی کا تناسب 27 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button