
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے۔
بازارِ حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 3445 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 66 ہزار 439 پوائنٹس پر پہنچ گیا
آج اب تک کاروبار کے دوران 100 انڈیکس1 لاکھ 64 ہزار 713 پوائنٹس کی نچلی سطح تک آیا، جبکہ 1 لاکھ 66 ہزار 874 کی بلند سطح تک بھی گیا







