
کراچی میں ثانوی میٹرک بورڈ کے تحت نویں اور دسویں کے امتحانات جاری ہیں۔
شفاف امتحانات کے حوالے سے میٹرک بورڈ انتظامیہ کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔
کراچی میں نویں جماعت کا فزکس کا پرچہ بھی آدھے گھنٹے قبل آؤٹ ہو کر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔
واضح رہے کہ کراچی میں میٹرک کے امتحانات کا آغاز 10 اپریل سے ہوا ہے







