تازہ ترینتحریکخبریںسیاسیات

شہباز گل پر تشدد الزامات سے متعلق پولیس کی تحقیقات

تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل پر تشدد کے الزامات سے متعلق پولیس نے تحقیقات شروع کردی۔

اس حوالے سے ڈی آئی جی ہیڈکوارٹر اسلام آباد کی زیر صدارت اہم اجلاس بھی ہوا۔

تشدد کے الزامات پر بیانات قلمبند کرنا شروع کردیئے گئے ہیں اور شہباز گل کی خوراک سے متعلق بھی مکمل نگرانی کی جائے گی۔

واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ شہباز گل پر تشدد میں جنسی زیادتی بھی شامل ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button