تازہ ترینخبریںپاکستان

سی پی این ای کی روزنامہ ہاٹ لائن کے چیف ایڈیٹر ذوالفقار راحت کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز کے صدر کاظم خان ، سیکرٹری جنرل عامر محمود نے اسٹینڈنگ کمیٹی کے رکن اور روزنامہ ہاٹ لائن کے چیف ایڈیٹر ذوالفقار راحت کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔

ایک مشترکہ بیان میں سی پی این ای کے عہدیداروں سمیت تمام اراکین نے سی پی این ای کے رکن روزنامہ ہاٹ لائن کے چیف ایڈیٹر زوالفقار راحت سے ان کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کرتے ہوئے گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا اور مرحومہ کی مغفرت کے لئے دعا کی ہے اللہ تعالیٰ انہیں جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور سوگواران کو اس سانحہ پر صبر جمیل عطا فرمائے ۔آمین !

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button