تازہ ترینخبریںدلچسپ و حیرت انگیز

اُڑتے ہیلی کاپٹر پر پُل-اپس لگانے کا ورلڈ ریکارڈ قائم

ویسے تو آپ نے اپنے قرب میں کئی لوگوں کو پُل-اپس لگاتے ہوئے دیکھا ہوگا لیکن ایک شخص نے یہ کارنامہ اُڑتے ہیلی کاپٹر سے لٹک کر انجام دیا ہے اور عالمی ریکارڈ میں اس کا نام آگیا ہے۔
آرمینیا کے ایک شہری نے اُڑتے ہیلی کاپٹر پر پُل-اپس لگا کر گنیز ورلڈ ریکارڈ کا اعزاز اپنے نام کیا ہے۔
گنیز ورلڈ ریکارڈ ادارے نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں آرمینیا کے ایتھلیٹ رومن ساہراڈیان کو کئی فٹ کی اونچائی پر اُڑتے ہیلی کاپٹر پر پُل-اپس لگاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button