Uncategorized

ثانیہ مرزا کے کوچ کا مسئلہ حل

بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کے کوچ کا مسئلہ حل ہو گیا. انہیں فری میں کوچ مل گیا.
وہ اپنے نئے کوچ سے بہت خوش ہیں اور شعیب ملک بھی نئے کوچ کو دیکھ کر پھولے نہیں سما رہے . دونوں جب خوشی سے سرشار ہوتے ہیں توکوچ کو گود میں اٹھا لیتے ہیں.
ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے اذہان مرزا ملِک کو اپنا کوچ بنا لیاہے اور اس فیصلے میں انہیں اپنے شوہر کی بھرپور تائید حاصل ہے .

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button