Uncategorized

بیجنگ ونٹر اولمپکس میں پاکستان کا سفر تمام

بیجنگ ونٹر اولمپکس میں شریک پاکستان کے واحد ایتھلیٹ محمد کریم کوالیفائنگ راونڈ سے آگے نہ جا سکے.
بیجنگ میں ان دنوں ونٹر اولمپکس کے مقابلے جاری ہیں۔ ان گیمز میں پاکستان کے واحد کھلاڑی محمد کریم نے بھی شرکت کی۔
محمد کریم الپائن اسکیئنگ کے مینز سلالوم کوالیفائنگ راؤنڈ میں ایکشن میں نظر آئے اس ایونٹ میں 88 ایتھلیٹس نے حصہ لیا۔صرف 52 ایتھلیٹس نے ریس فنش کرسکے،
34 شرکا فنش لائن پر نہ پہنچ سکے، جن میں پاکستان کے محمد کریم بھی شامل ہیں۔محمد کریم کے ایونٹ سے باہر ہونے کے ساتھ ہی پاکستان کا بیجنگ ونٹر اولمپکس میں سفر اختتام پذیر ہوگیا .

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button