تازہ ترینخبریںدنیا

ایران نے 3 سیٹلائٹ خلاء میں بھیج دیئے

ایران کی جانب سے 3 سیٹلائٹ خلاء میں روانہ کر دیے گئے۔

اس حوالے سے ایران نے کہا ہے کہ یہ سیٹلائٹس مواصلات اور جیو پوزیشن ٹیکنالوجی کی جانچ کے ساتھ ساتھ کارگو کو خلاء میں پہنچانے کی افادیت کے لیے استعمال کیے جائیں گے۔

یاد رہےکہ ایران کی جانب سے یہ سیٹلائٹ لانچ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جنگ کے بعدمشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے موقع پر ہوا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button