تازہ ترینخبریںدلچسپ و حیرت انگیز

نالے پر قائم ہوٹل میں بیٹھے شہریوں کے ساتھ دل دہلا دینے والا حادثہ

سرسید کے علاقے انڈہ موڑ پر نالے پر قائم ہوٹل کی چھت ٹوٹنے سے شہری گٹر میں گرگئے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں واقع سرسید کے علاقے انڈہ موڑ پر موجود ہوٹل نالے کے اوپر بنی تھی، گٹر کی چھت ٹوٹ جانے سے ہوٹل پر موجود شہری کرسی سمیت نالے میں گر گئے۔

پولیس کا اس  حوالے سے کہنا ہے کہ نالے میں گر جانے سے متعدد نوجوان معمولی زخمی ہوئے ہیں جبکہ سوشل میڈیا پر موجود ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شہری اپنی مدد آپ نالے میں گرنے والے شہریوں کو نکال رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button