تازہ ترینخبریںپاکستان

قومی اسمبلی سے ضمنی بجٹ 2023ء کثرت رائے منظور

قومی اسمبلی سے ضمنی فنانس بل 2023ء کثرت رائے منظور کر لیا گیا، دو ارکان نے بل میں ترامیم پیش کیں۔

اجلاس کے دوران ضمنی مالیاتی بل کی شق واری منظوری دی گئی، اس دوران سائرہ بانو اور عبدالاکبر چترالی نے مالیاتی بل میں ترامیم پیش کیں۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی اجلاس کے دوران دونوں ارکان کی ترامیم کی مخالفت کردی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button