تازہ ترینخبریںپاکستان

نئی حلقہ بندی کے بعد الیکشن کالعدم قرار دیا جائے ، متحدہ

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے نئی بلدیاتی حلقہ بندیوں کے بعد الیکشن کالعدم قرار دینے کا مطالبہ کردیا۔

ایم کیو ایم رہنما مصطفیٰ کمال نے پریس کانفرنس میں کہا کہ سندھ میں بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے میں لوگوں کو درست شمار کرنا تھا مگر نہیں کیا گیا ، پھر حلقہ بندیاں غلط کی گئیں۔

انہوں نے کہا کہ حیدرآباد میں دیہی علاقوں کو شہر کے ساتھ ملا دیا گیا ، اب میئر کبھی شہری علاقوں سے نہیں آسکتا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button