تازہ ترینخبریںپاکستان

وزیراعظم نے ایاز صادق کو وزارت قانون و انصاف کا قلمدان سونپ دیا

وزیراعظم  شہباز شریف نے لیگی رہنما ایاز صادق کو وزارت قانون و انصاف کا قلمدان سونپ دیا۔

وزیر اعظم کی منظوری کے بعد ایازصادق کو وزارت قانون و انصاف کا قلمدان دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

لیگی رہنما سردار  ایازصادق کے پاس اکنامک افیئرزکی وزارت بھی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button