تازہ ترینخبریںپاکستان

مستونگ: CTD کی کارروائی، 5 مبینہ دہشت گرد ہلاک

مستونگ کے علاقے سپلنجی میں سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں 5 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کی کارروائی میں 3 اہلکار زخمی بھی ہوگئے۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کے ٹھکانے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔

دہشت گرد زائرین اور فورسز پر حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button