تازہ ترین
-
تیسرے ٹیسٹ میں بھی شکست، انگلینڈ نے پہلی بارہوم سیریز میں پاکستان کو وائٹ واش کردیا
انگلینڈ نے پاکستان کو تیسرے ٹیسٹ میں بھی شکست دیکر پہلی بارہوم سیریز میں وائٹ واش کردیا۔ برمنگھم میں…
یہ بھی پڑھیے: -
نئے صوبوں کے معاملے پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس نے منظوری دی تو ریفرنڈم ہوگا: رانا ثنا اللہ
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اکنامک فورم یا سیمینار میں صوبوں کی…
یہ بھی پڑھیے: -
انصاف کی حکمرانی وقت کی ضرورت ہے: چیف جسٹس آف پاکستان
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ انصاف کی حکمرانی وقت کی ضرورت ہے، تمام ادارے…
یہ بھی پڑھیے: -
امریکا ناکہ بندی اور جارحیت بند کر دے تو آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی: ایرانی صدر
ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ امریکا ناکہ بندی اور جارحیت بند کر دے تو آبنائے ہرمز…
یہ بھی پڑھیے: -
نئی دلی: برکس تنظیم کا 18واں سربراہی اجلاس آج شروع ہوگا
بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں برکس تنظیم کا 18واں سربراہی اجلاس آج سے شروع ہو رہا ہے۔ غیر ملکی…
یہ بھی پڑھیے: -
لندن دورے کا خرچہ مریم نواز نے خود ادا کرنا ہے: مریم اورنگزیب
سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آج کل تکلیف جہاز اور مریم نواز کے بیان کی نہیں…
یہ بھی پڑھیے: -
ایرانی عوام ہتھیار نہیں ڈالیں گے، صدر پزشکیان
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ ایرانی عوام ہتھیار نہیں ڈالیں گے، آج ایران بیک وقت اسرائیل، امریکا…
یہ بھی پڑھیے: -
روسی صدر نے بھارت آنے کیلئے ایک جیسے 2 طیارے استعمال کیے: غیرملکی میڈیا
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن گزشتہ روز تین روزہ دورے پر بھارت پہنچے جہاں وہ برکس سربراہی اجلاس میں شرکت اور…
یہ بھی پڑھیے: -
سی آئی اے نے اسامہ بن لادن اور القاعدہ سے متعلق درجنوں خفیہ دستاویزات جاری کردیں
امریکی خفیہ ادارے سینٹرل انٹیلیجنس ایجنسی نے 11 ستمبر 2001ء کے حملوں کی 25ویں برسی پر اسامہ بن لادن اور…
یہ بھی پڑھیے: -
نائن الیون میں ملوث افراد ایرانی نہیں تھے: اسماعیل بقائی
ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ ایران کےخلاف جنگ کے جواز کے لیے نائن الیون کا…
یہ بھی پڑھیے: -
ایران نے بحرین اور اردن میں امریکی اڈوں کو کیسے اور کتنا نقصان پہنچایا؟
بحرین میں قائم امریکی فوجی تنصیب ایران کے ساتھ گزشتہ 6 ماہ سے جاری جنگ کے دوران شدید نقصان کا…
یہ بھی پڑھیے: -
یمن کے حوثیوں نے باب المندب میں اسٹریٹجک اہمیت کے حامل جزیرے میون پر کنٹرول حاصل کرلیا
یمن کے حوثیوں نے باب المندب میں واقع اسٹریٹجک اہمیت کے حامل جزیرے میون پر کنٹرول حاصل کرلیا، جس کا…
یہ بھی پڑھیے: -
27 ستمبر کے مارچ کا معاملہ، پی ٹی آئی کے 100 سے زائد سرگرم کارکنان نظر بند
پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کے مارچ کے پیش نظر تحریک انصاف کے 100 سے زائد سرگرم کارکنان کو…
یہ بھی پڑھیے: -
سعودیہ، اردن اور جاپان کو ایران کیخلاف قراردادکی حمایت کےنتائج کا سامناکرناہوگا: اسماعیل بقائی
ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کا کہنا ہے سعودی عرب، اردن اور جاپان کو ایران کے خلاف قراردادکی حمایت…
یہ بھی پڑھیے: -
کراچی: اورنگی ٹاؤن مومن آباد میں اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن مومن آباد میں اسکول کی خستہ حال دیوارگرگئی۔ ریسکیو اہلکاروں کے مطابق حادثے میں…
یہ بھی پڑھیے: -
امریکا کا حوثیوں کیخلاف انٹیلی جنس معلومات سعودیہ کو دینے کا فیصلہ، براہ راست کارروائی سے انکار
واشنگٹن: امریکا نے حوثیوں کے خلاف انٹیلی جنس معلومات سعودیہ کو فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی…
یہ بھی پڑھیے: -
کسی بھی علاقے میں 2 گھنٹے سے زیادہ لوڈشیڈنگ نہ کی جائے: وزیراعظم کا ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی لوڈشیڈنگ کا نوٹس
وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم کی…
یہ بھی پڑھیے: -
ایرانی حملے میں بحرین میں ففتھ فلیٹ ہیڈ کوارٹر تباہ ہونے کا امریکی اعتراف، عباس عراقچی کا خیر مقدم
امریکی بحریہ کے قائم مقام سیکریٹری ہنگ کاؤ نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی حملوں نے بحرین میں…
یہ بھی پڑھیے: -
امام الحق اور محمد رضوان ڈومیسٹک کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے
محمد رضوان اور امام الحق ڈومیسٹک کرکٹ کی پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون نہیں کھیل سکیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے…
یہ بھی پڑھیے: -
محسن نقوی سے بیک ڈور رابطہ رہتا ہے، تفصیلات میڈیا پر نہیں بتا سکتا: بیرسٹر گوہر
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ محسن نقوی سے بیک ڈور…
یہ بھی پڑھیے: