تازہ ترینخبریںسپورٹسپاکستان

پہلا ٹی ٹوئنٹی، سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

راولپنڈی: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

 

پاکستان کی جانب محمد عمران اور رضا اللہ ڈیبیو کررہے ہیں جبکہ پلیئنگ الیون میں کپتان صاحبزادہ فرحان سمیت فخر زمان، معاذ صداقت، حسن نواز، صائم ایوب، شاداب خان، خواجہ نافع، نسیم شاہ اور ابرار احمد بھی شامل ہیں۔

 

سری لنکا کی جانب سے پلیئنگ الیون میں کپتان کوشل مینڈس سمیت لہرو اودارا، کامل مشارا، کامندو مینڈس، سہان آراچیگے، داسن شناکا، دونتھ ویلالگے، مہیش تھیکشانا، دشمنتھا چمیرا، ایشان ملنگا اور نووان تھشارا شامل ہیں۔

جواب دیں

Back to top button