
لاہور،پی سی بی سکول کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آج سے باقاعدہ آغاز
لاہور،پی سی بی سکول کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آج سے باقاعدہ آغاز یوگیا۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم آمد بیکن ہاؤس اور ایچی سن کالج کی ٹیموں کے درمیان افتتاحی میچ، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی مہمان خصوصی تھے
چئیرمین پی سی بی محسن نقوی بیکن ہاؤس اور ایچی سن کالج کے کھلاڑیوں سے ملے
چئیرمین پی سی بی نے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی
چیئرمین پی سی بی کا بیکن ہاؤس اور ایچی سن کالج کی ٹیموں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار
رواں سال 100 اضلاع کے 1,400 سکولوں کے تقریباً 21,000 طلبہ پروگرام میں حصہ لیں گے۔ چئیرمین پی سی بی
سکول کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت رواں سال 2,895 میچز کھیلے جائیں گے۔ چئیرمین پی سی بی
گراس روٹ لیول پر کرکٹ کے فروغ اور نوجوان ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری رہے گا۔ چئیرمین پی سی بی







