تازہ ترینخبریںسپورٹسپاکستان

پی سی بی نے نیشنل چیمپئنز کپ کے میچ آفیشلز پینل کا اعلان کر دیا

نیشنل چیمپئنز کپ ۔ ملتان

پی سی بی نے نیشنل چیمپئنز کپ کے میچ آفیشلز پینل کا اعلان کر دیا

سات لسٹ اے میچز پر مشتمل ٹورنامنٹ 11 سے 18 اگست تک ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

ٹورنامنٹ میں میچز کا آغاز دوپہر تین بجے ہوگا

ٹورنامنٹ کے میچ آفیشلز پینل میں دو ریفریز اور آٹھ امپائرز شامل

سابق ٹیسٹ کرکٹر علی نقوی اور کامران چودھری ٹورنامنٹ میں میچ ریفری کے فرائض سرانجام دیں گے

علی نقوی اور کامران چودھری آئی سی سی انٹرنیشنل پینل میچ ریفریز کا حصہ ہیں

آئی سی سی انٹرنیشنل پینل امپائرز آصف یعقوب، فیصل آفریدی، ناصر حسین اور راشد ریاض وقار ٹورنامنٹ میں امپائرنگ کے فرائض ادا کریں گے

دیگر امپائرز میں پی سی بی انٹرنیشنل پینل کے عبدالمقیت، سید امتیاز اقبال، طارق رشید اور ذوالفقار جان شامل

جواب دیں

Back to top button